پیٹ کی چربی موٹاپا اور وزن کم کرنے کا نسخہ| urdu

پیٹ کی چربی موٹاپا اور وزن کم کرنے کا نسخہ

اگر آپ پیٹ کی چربی موٹاپا اور وزن کم کرنے کے مسائل سے پریشان ہیں اور چربی کو تیزی سے کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آسان گھریلو نسخہ بتا رہے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کو  سات دن کے اندر ہی کمال کے رزلٹ دیکھنے کو ملیں گے آپ اس  جوس کو گرمی کے موسم میں بھی استعمال کر سکتے ہیں.
  تو یہ جانتے ہیں کہ اس اس کو ہم نے کیسے تیار کرنا ہے .

: فوائد

  یہ جوس آپ کے جسم کو  کرتی ہے اور فالتو چربی پگھلانے کے ساتھ ساتھ آپ کے میٹابولک سسٹم کو بھی بہت زیادہ تیز کرتا ہے۔

  :درکار اجزاء

  لیموں .

  کالی مرچ .

  شہد .

  دال چینی .

  ادرک .

  طریقہ کار:

   اس مشروب کو بنانے کے لئے آپ کو ضرورت ہوگی لیموں کی ادرک کی دال چینی کی کالی مرچ کی اور شہد کی۔ اس کے لئے نہ صرف لیموں بلکہ 
چھلکوں کا بھی استعمال کریں گے ۔

 لیموں:

   سب سے پہلے آپ ایک پیالہ لیجئے اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر ایک چمچ بیکنگ سوڈا اس میں ڈال دیجئے اس لیموں کو اچھے طریقے سے دھو لیجئے تاکہ اس کے اوپر جو بھی میل ہے وہ بھی صاف ہوجائے ۔اس کے بعد آپ کو کاٹ لیجئے اور  پیس کر کے اس کا جوس نکال لیں لیموں کے جوس کو ایک طرف پر رکھ لیجئے اور اس کے بچے چھلکوں کو بھی علیحدہ کر لیجیے۔


                   

  دال چینی:

اب آپ  کہ ایک لیٹر پانی لے اور اسے ایک پین کے اندر ڈال دیں۔
    ہمارا جو اگلا انگریڈینٹ  دل چینی ہے ۔  دال چینی وزن کم کرنے  کے لیے بہت ہی اچھی مانی جاتی ہے اور اس کے لیے آپ اور خالص اور بہت ہی 
اچھی دال چینی خریدیں ۔ اب آپ ایک لیٹر پانی کے اندر ایک عدد ٹکڑا دال چینی کو بھی شامل کر دیں۔ 



    

 کالی مرچ: 

(piperine) کالی مرچ میں بہت ہی کمال کے اور اورگینک کمپاؤنڈ موجود ہیں جسے   
کہتے ہیں جو کہ آپ کے جسم میں فیٹس کو 
باہر نکالنے اور میٹابولزم کو تیز کرتا ہے اور آپ کے معدے میں گیسٹرک جوس یعنی کے کھانے کو ہضم کرنے والے جوس کی مقدار کو بڑھاتا  
ہے اوراس پانی میں تقریبا آدھا چمچ کالی مرچ کو ڈال دیں۔


 

     ادرک: 

  ہمارا اگلا انگریڈینٹ جو کے ادرک ہے۔ یہ  وزن کو کم کرنے میں انتہائی مفید ہے ۔ آپ ادرک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لیں اور اس کے چھلکوں   کو اتار لیجئے اس کے بعد اسے پیس  لیں اور پھر اس کو پانی میں شامل کر دیں۔
      
 لیموں کے چھلکوں کو بھی اچھے طریقے سے کاٹ کر اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تبدیل کر لیجئے لیموں کے چھلکوں کے اندر 
 موجود ہے جو کہ وزن کم کرنے کے لیے انتہائی کامیاب ہے آپ ان کو بھی آپ پانی میں شامل کر لیں اور اچھے طریقے سے مکس کرلیں۔( pictine)
       اب اس پانی کو پانچ سے چھ منٹ کے لیے اچھے طریقے سے ابالیں ۔ اس کے بعد اس کو ٹھنڈا ہونے کے لئے دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے چھان لیں اور پھر اس میں لیموں کا رس  وہ بھی شامل کر دیں ۔
       اب اس تیار جوس کو آپ فریزر کے اندر اسٹور کر کے بھی رکھ سکتے ہیں اور یہ ہمارا بنایا گیا جوس کی مقدار  تقریبا چار سے پانچ دن تک استعمال ہو سکتی ہے۔

 شہد:

اس میں تقریبا آدھا چمچ شہد شامل کر سکتے ہیں لیکن اس لوگ جو کہ شوگر کے مریض ہیں  اس میں شہد کا استعمال نہ کریں ۔

       طریقہ استعمال:

        اب آپ نے اس کو لینا کیسے ہیں یا کیسے استعمال کرنے وہ جانا بہت زیادہ ضروری ہے آپ روزانہ صبح خالی پیٹ ایک گلاس اس جوس کا پیے اور اس میں تقریبا آدھا چمچ شہد شامل کر سکتے ہیں لیکن اس لوگ جو کہ شوگر کے مریض ہیں  اس میں شہد کا استعمال نہ کریں ۔
        مسلسل سات دن تک استعمال کرنے سے ہیں آپ کو کمال کے رزلٹ دیکھنے کو ملیں گے اور مسلسل اس کا استعمال کرتے رہنے سے آپ پہلی پیٹ کی چربی اور اضافی چربی اور زیادہ وزن کی سطح کو بہت زیادہ کم  کر سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments